Friday, November 13, 2015

National Party Secretary General Dr. Yasin Baloch passed away in a road accident

#‎RIP Dr. Yasin Baloch



نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسین ٹریفک حادثے میں ہلاک

Posted On: 12th November 2015

اوتھل(سنگر نیوز) بیلہ کے قریب ٹریفک حادثے میں نیشنل پارٹی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسین بلوچ جاں بحق- بلوچستان کے وزیر صحت کے والد صالح بلوچ سمیت پانچ افراد شدید زخمی ،حادثہ موٹرسائیکل اچانک سامنے آنے کے باعث پیش آیا ،تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روزنیشنل پارٹی بلوچستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹریاسین بلوچ اپنے ساتھیوں کے ساتھ کارمیں کوئٹہ سے لسبیلہ کے علاقے وندرآرہے تھے کہ ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل سے 45کلومیٹر دورتحصیل بیلہ میں قومی شاہراہ پر ماہی پیر کے مقام پر اچانک ایک موٹر سائیکل سوار کار کے سامنے آگیا جس کو بچانے کی کوشش میں گاڑی موٹرسائیکل سے ٹکرا کرالٹ گئی جسکے نتیجے میں ڈاکٹر یاسین بلوچ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ بلوچستان کے وزیر صحت رحمت صالح بلوچ کے والد صالح بلوچ اور ان کے دیگر دوساتھی بشیر احمد ولد نذر محمد بلوچ ،عبدالرسول ولد عبدالنبی اور موٹرسائیکل سوار جمعہ گل شدید زخمی ہوگئے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ موقع پرپہنچ گئی اور ڈاکٹر یاسین کی نعش اور زخمیوں کو فوری طورپر سول ہسپتال بیلہ پہنچایا جہاں پر زخمیوں کو ابتدائی طبی امدادکے بعد کراچی منتقل کردیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتاہے مین آرسی ڈی ماہی پیر کے مقام پر اچانک ایک موٹر سائیکل سوار سامنے آگیا جس کو بچاتے ہوئے حادثہ پیش آیا حادثے کی خبر پورے بلوچستان میں جنگل کے آگ کی طرح پھیل گئی اور لسبیلہ سے نیشنل پارٹی کے کئی عہدیدار بیلہ پہنچ گئے ۔




إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Very sad and tragic!

Dear friends, We are extremely saddened by the sudden and untimely death of Dr. Yasin Baloch, the Secretary General of National Party, on his way to Karachi, near Bela. 

Balochistan's Health Minister Rehmat Baloch's father Haji Saleh Baloch and NP Worker Mir Mehrab Marri,  who were also traveling in the car with Dr. Yasin Baloch,  got seriously injured and has been shifted to Agha Khan Hospital for treatment. They are in critical condition and we pay for their quick recovery.


SOURCE: Facebook


حاجی صالح صاحب بلوچ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے اسپتال مین زیر علاج ہے

 Indeed, Dr. Yasin Baloch's death is a great loss for his family and friends and for NP workers and Baloch people. We pray that God Almighty may rest his soul in peace and give patience to his family, friends and NP workers to bear this great loss. Ameen !

No comments:

Post a Comment