Sunday, June 9, 2013

یہ قرآن شریف بلوچوں کا نہیں اللہ کی کتاب ہے














دنیا کےکسی کونے میں خاص کر افغانستان میں اگر قرآن کریم کی بے حرمتی ہوتی ہے تو سب سے پہلے پاکستان اور ان کے جنونی شدت پسند اسلام کے ٹھیکیداری کا دعوی کرتے ہوئے بلووں اور مظاہروں پر لوگوں کو اکساتے ہیں لیکن پاکستان کی دہشت گرد آرمی بلوچ گھروں اور مسجدوں کو نذر آتش کرکے قرآن کریم کو شہید کرتی ہے تو ان کے یہی جنونی اور سلام کے چیمپیئنز مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں، حتیٰ کہ دیگر اسلامی ممالک بھی بلوچستان میں قرآن شریف کی شہادت پر چھپ کا روزہ رکھتے ہیں، ہم دنیا کے اسلام پسندوں کو یہ کہنا چاہتے ہیں کہ بھائی یہ قرآن شریف بلوچوں کا نہیں اللہ کی کتاب ہے بلوچ قوم کی نسل کشی پر چھپ ہی سہی لیکن قرآن کی بے حرمتی پر تو اٹھو !!!!

SOURCE: https://www.facebook.com/photo.php?fbid=366423290125095&set=a.366423260125098.1073741862.213648792069213&type=1&theater

No comments:

Post a Comment